لکھنو:25مارچ(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے گرام پنچایت افسر کا امتحان منسوخ ہونے پر طنز کستےہوئے کہا کہ تین سال سے تقرری کا انتظار کررہے نوجوانوں
کی آنکھوں میں اس فیصلہ سے تاریکی چھا گئی ہے۔
محترمہ واڈرا نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا’ وی ڈی او۔
2018 کے امتحان دے کر نوجوانوں نے سال 2021تک تقرری کا انتظار کیا۔