: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 11 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈ را شوک گہلوت نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ و سند ھر اراجے میں اگر سیاسی
ایمانداری ہے تو انہیں پانی کے حوالے سے صرف جھالاواڑ کی بات ہی نہیں بلکہ پورے پی کے سی ای آرسی پی پر وجیکٹ کی بات کرنی چاہیے ، تب ہم سمجھیں گے کہ راجستھان کے مفادات کی بات کی جارہی ہے۔