: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون، 25 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اتراکھنڈ کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹرین دیو بھومی
کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے، جو ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو رفتار ملے گی مسٹرمودی نے یہاں دہرادون ریلوے اسٹیشن پر منعقدہ ایک پروگرام میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی۔