: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 25 دسمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی واجپائی نے قوم بالخصوص جموں وکشمیر کو درپیش انتہائی پیچیدہ چیلنجوں سے نمٹنے
کے لیے نظریاتی سرحدوں کو عبور کیا انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں اٹل بہاری واجپائی کے بطور وزیر اعظم کے دور کو جموں و کشمیر کے لیے ایک سنہری دور قرار دیا اور کہا کہ اس دور میں انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت کے ان کے وژن نے خطے کے مسائل کے حل کے لیے ان کے نقطہ نظر کو تشکیل دیا۔