the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد15جولائی(یواین آئی)شہر حیدرآبادکی عثمانیہ یونیورسٹی 16اور17جولائی کو یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سوشیل سائنسس میں کوویڈ کی مفت ٹیکہ اندازی مہم کا اہتمام کرے گی۔
تمام فیکلٹی ارکان، ریسرچ اسکالرس اور



یونیورسٹی کے طلبہ کو صبح 9بجے تا دوپہر ایک بجے ٹیکے دیئے جائیں گے۔
یونیورسٹی نے کہاکہ دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو چاہئے کہ وہ اپنا آدھارکارڈ،یونیورسٹی کے ملازمین کے لئے یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ شناختی کارڈ ضروری ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.