حیدرآباد۔11مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر سماجی بہبود کے ایشور نے کہا ہے کہ جلد ہی ریاست کے گروکل اسکولس میں خالی ملازمتوں کو پُر کیاجائے
گا۔
انہوں نے قانون ساز اسمبلی میں وقفہ سوالات کے موقع پر پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ اسکولس کی طرز پر سرکاری اقامتی اسکولس چلائے جارہے ہیں۔