نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنگھڑ نے حیدر آباد آتش زدگی کے معاملے میں جان ومال کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
نائب صدر کے سکریٹریٹ سے پیر کو یہاں
جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ حیدر آباد میں آگ لگنے کے واقعہ میں لوگوں کے مارے جانے سے مسٹر دھنگھڑ صدمہ میں ہیں۔
مسٹر دھنکڑ نے کہا، "حیدر آباد کی آتش زدگی میں لوگوں کی جان جانے سے صدمہ میں ہوں۔