the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
تاشقند، 12 مئی (اسپوتنك) ازبکستان میں منگل کے روز کورونا وائرس کے 68 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2486 تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت صحت نے اس کی اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق یہاں کورونا سے اب تک 10 لوگوں



کی موت ہوئی ہے جبکہ 1988 مریضوں کا کامیابی علاج ہوا ہے۔
وزارت نے بیان جاری کرکے بتایا کہ ازبکستان میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2486 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ ازبکستان میں گزشتہ 15 مارچ کو کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.