the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ امرناتھ غار کے قریب بادل پھٹنے کے واقعہ میں آئی طغیانی میں محفوظ رہ گئے۔ وہ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سے امرناتھ پہنچے تھے۔انہوں نے موسم کے خراب ہونے سے پہلے پہاڑی پر چڑھنے کیلئے چھوٹے گھوڑے کا استعمال کرنے کافیصلہ کیا تھا۔راجہ سنگھ نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کو محسوس کرتے ہوئے ایسے حالات میں ہیلی کاپٹر کی خدمات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ



کیاگیا۔اسی لئے چھوٹے گھوڑوں کے استعمال کا فیصلہ کیاگیا تھا۔ انہوں نے پہاڑی سے تقریبا ایک کیلومیٹر کی دوری پر بادلوں کے پھٹ پڑے۔اس حادثہ میں کئی خیمے بہہ گئے۔چونکہ رکن اسمبلی خصوصی سیکوریٹی کے حامل ہیں، اس لئے فوج نے ان کے خاندان کو سری نگر پہنچانے میں مدد کی۔انہوں نے کہاکہ کئی ریاستوں بشمول تلنگانہ کے عوام وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کے اندازہ کے مطابق تقریبا 50افراد اس واقعہ میں بہہ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.