،مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پرجمعیۃعلما ء ہندنے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی
نینی تال, 28 اگست (یو این آئی) ہلدوانی فساد معاملے میں پولس زیادتی کے شکارپچاس ملزمین بشمول چھ خواتین کی
ضمانت کی عرضی پر آج اترا کھنڈ ہا ئی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہو ئے ملزمین کی ضمانت عرضیاں منظور کرتے ہوئے نچلی عدالت کو حکم دیا کہ وہ ملزمین کو ذاتی مچلکہ اور ایک ضمانت دارکے عوض مشروط ضمانت پر رہا کرے۔