the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرادون/19فروری(ایجنسی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی طالب علم اور کارکن شہلا رشید پر پیر کو دہرادون کے تھانے پریم نگر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ پولیس نے رشید کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکانے کا مقدمہ درج کیا ہے، غور طلب ہے کہ رشید پر الزام ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹیوٹر کے ذریعہ فرضی خبریں پھیلا رہی تھیں، شہلا رشید نے ٹیوٹ کرکے دہرادون مں کشمیری طالب علم کو یرغمال بنائے جانے کی بات کہی تھی.
شہلا رشید نے 16 فروری کو اتراکھنڈ پولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹیوٹ کیا تھا کہ دہرادون کے ایک ہاسٹل میں 20-15 کشمیری طالبات گھنٹوں سے پھنسی ہوئی ہیں. 

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.