the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/ میرٹھ ،3 جنوری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے سردار ولبھ بھائی پٹیل یونیورسٹی آف ایگریکلچراینڈ ٹیکنالوجی میرٹھ کے ماتحت چلنے والے کرشی وگیان کیندر مظفر نگر اور شاملی کی ایڈمنسٹریٹو بلڈنگ کا پیرکے روز افتتاح کیا۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مسٹر تومر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کے وژن ، رہنمائی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قابل قیادت میں زرعی شعبے میں ترقی سمیت مجموعی ترقی کے معاملے میں اتر پردیش ایک سرکردہ ریاست بن گئی ہے ۔ اس جوڑی نے یوپی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے ۔
ورچوئل



پروگرام میں مہمان خصوصی مسٹر تومر نے کہا کہ موجودہ ماحول میں ہمارے وزیر اعظم جہاں ایک طرف ملک کی ہمہ جہت ترقی کی فکر کر رہے ہیں ، وہیں دوسری طرف زرعی شعبے کو ترقی یافتہ شعبے میں تبدیل کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ گزشتہ سات برسوں میں بہت سی اسکیمیں لاگو کی گئی ، فنڈنگ ​​میں اضافہ کیا گیا ہے۔ کسان ٹیکنالوجی سے جڑے، مہنگی فصلوں کی طرف متوجہ ہو ، دلہن- تلہن اور باغبانی پر توجہ رہے ، وہ مائیکرو اریگیشن کی طرف جا ئیں اور ملک کی ضرورت میں اپنا تعاون پیش کریں ، اس نظریے کے ساتھ مرکزی حکومت نے اسکیمیں بنائی، ان کا نفاذ اچھی طرح سے ہو رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.