: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس نے اتر پردیش کے رام پور میں پولیس فائرنگ میں ایک دلت نوجوان کی موت پر آج گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی اور متاثرہ کے خاندان کو فوری مالی مدد دینے کا مطالبہ کیا کانگریس شیڈیولڈ
کاسٹ ڈپارٹمنٹ کے صدر راجیش للوتھیا نے آج یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اتر پردیش میں رام پور کے سلائی باڑہ گاؤں کے ایک پارک میں بابا صاحب امبیڈکر کا بورڈ لگانے کے درمیان پولیس کو دلتوں پر گولی چلانے کی اجازت دی گئی، جس میں دلت نوجوان سومیش (17) کی موت ہوگئی۔