the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) سوشل میڈیا پر ان دنوں #KiKiChallenge نام کے چیلنج کا رجحان کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے. اس چیلنج میں لوگوں کو چلتی گاڑی سے باہر نکل کر ڈانس کرنا ہوتاہے، اس چیلنج کو پورا کرنے کے لیے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ اسٹارس میں بھی دوڑ لگی ہوئی ہے، بتادیں کہ کئی جگہوں سے اس چیلنج کو لیکر حادثے کی خبر سامنے آئی ہے، اسی وجہ سے دنیا بھر کی پولیس کے لیے یہ چیلنج سردرد بنا ہوا ہے، اس چیلنج کو لیکر ممبئی پولیس، یوپی پولیس اور یہاں تک کہ امریکہ کی نیشنل ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ نے بھی لوگوں سے اسے نہ کرنے کی اپیل کی ہے، پولیس نے سوشل میڈیا پر میسج کرکے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ خطرناک اسٹنٹ نہ کریں.




Not just a risk for you but your act can put life of others at risk too. Desist from public nuisance or face the music !


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.