حیدر آباد، 23 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے آبپاشی اور شہری سپلائی کے وزیر کیپٹن این اتم کمار ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ بولتے ہوئے ملک کی
اجمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام لگایا۔
مسٹر ریڈی نے ہفتہ کو حضور نگر میں آبپاشی، آر اینڈ بی ، پنچایت راج ، ہاؤسنگ اور دیگر محکموں کے جائزہ اجلاسوں میں شرکت کے بعد میڈیا سے خطاب کیا۔