the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ، 26 اگست (اسپوٹنک) امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ چین کے فضائی حدود کے ’نوفلائی زون‘ میں اس وقت داخل ہوگیا جب چینی فوجی مشق کررہے تھے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جھاؤ لیجیان نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔ یہ دریافت کئے جانے پر کہ کیا یہ واقعہ بین الاقوامی فضائی حدود میں پیش آیا تھاتو انہوں نے کہاکہ



’’ظاہر ہے یہ چینی فضائی حدود اور اس کے حکمرانی والے علاقے کے اندر ہوا ہے۔‘‘
اس سے پہلے چینی وزارت دفاع نے اس ہفتہ کی ابتدا میں کہا تھا کہ جب چینی فوجی فائرنگ کی مشق کررہے تھے تو ایک یو۔2 جہاز نو فلائی زون میں داخل ہوگیا تھا۔
چین نے امریکی کارروائی کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے اور اس کی مخالفت کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.