the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن، 9 اکتوبر (یو این آئی) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار کو کہا کہ ان کا ملک حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی کرنے والے اسرائیل کی حمایت میں مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں جنگی جہاز اور لڑاکا طیارے بھیج رہا



ہے مسٹر آسٹن نے اپنے بیان میں کہا کہ یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ کیریئر اسٹرائک گروپ کو مشرقی بحیرہ روم کی طرف روانہ کیا گیا ہےجو کہ ایک طیارہ بردار بحری جہاز، ایک گائیڈڈ میزائل کروزر اور چار گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرز پر مشتمل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.