واشنگٹن/17مئی(ایجنسی) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الطہانی نے آج قطر کے دہشت گردی کی فنانسنگ کا سامنا کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔امریکہ کی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بیان جاری کیا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وزارت خارجہ نے بیان میں کہا"وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر کے مسلسل دہشت گردی کی فنانسنگ کا سامنا کرنے کی کوششوں کی تعریف کی"۔ فون پر بات چیت میں مسٹر پومپیو نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ وہ ہرحال میں خلیج تنازعہ کو حل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔