the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کابل، 9 ستمبر (یو این آئی) طالبان نے جمعرات کو کہا کہ اس کے رہنماؤں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے سے متعلق امریکہ کا موقف دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا، ’’ بلیک لسٹ ‘‘ پر امریکی موقف دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ کی کابینہ کے کچھ ارکان یا حقانی نیٹ ورک کے ارکان امریکی بلیک لسٹ میں ہیں اور انہیں نشانہ



بنایا جا رہا ہے مجاہد نے مزید کہا ، "امارت اسلامیہ اس صورت حال کو دوحہ معاہدے کی واضح خلاف ورزی سمجھتی ہے، جو امریکہ یا افغانستان کے مفاد میں نہیں ہے۔”
انہوں نے کہا کہ حقانی کا خاندان امارت اسلامیہ کا حصہ ہے اور اس کا کوئی الگ نام اور تنظیم نہیں ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ امریکہ یا دیگر ممالک اشتعال انگیز خیالات کا اظہار کر رہے ہیں اور افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.