واشنگٹن،24اکتوبر(رائٹر)امریکہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا مسلم فرقہ کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کو پر ورلڈ میگنٹسکی قانون کے تحت میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنارہاہے۔
امریکی وزارت داخلہ نے ایک بیان
جاری کرکے آج یہ اطلاع دی۔
بیان کے مطابق امریکہ نے میانمار کے رخائن صوبہ میں روہنگیائی مسلم اور دوسرے فرقہ کے لوگوں پر ہورہے مظالم پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کیلئے سماج دشمن عناصر کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے