: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حکام نے بتایا کہ امریکی ٹینیسی نیشنل گارڈ کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر چہارشنبہ کو الاباما میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔
UH-60 ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر الاباما 53 ہائی وے پر فلائٹ ٹریننگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر ایک زوردار آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے۔