the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن ۔ 16 مارچ :- امریکہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر عراق کے مغربی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں سات سرویس ارکان سوار تھے۔ ان تمام کی ہلاکت کا اندیشہ ہے۔ دریں اثناء امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ اب تک اس بات کی توثیق نہیں ہوئی ہے کہ ہیکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا ہے یا اسے مار گرایا گیا ہے۔ فضائیہ کے ذریعہ اس ہیلی کاپٹر کو جنگی اور بچاؤ کاری خدمات انجام دینے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ کل جس وقت یہ اپنی معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک صوبہ عنبر



کے قائم مستقر میں گر پڑا۔ بچاؤ کاری عملہ ہیلی کاپٹر کے حادثہ کے قطعی مقام کا پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں تاہم دیگر تفصیلات اب تک موصول نہیں ہوئی ہیں۔ امریکی عہدیداروں نے ہیلی کاپٹر حادثہ کو منظرعام پر لانے سے قبل ان کی شناحت مخفی رکھے جانے کی شرط پر حادثہ سے متعلق تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.