the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے چہارشنبہ  کو امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نے قانون سازوں اور امریکی شہریوں کے درمیان تنازع اور تقسیم کو جنم دیا۔ کانگریس کی واحد فلسطینی نژاد امریکی رکن نمائندہ راشیدہ طالب نے آج اپنی تقریر کے دوران نیتن یاہو کو "جنگی مجرم" اور "نسل کشی کے مجرم"  کا پلے کارڈ 



دکھایا ۔
راشیدہ طالب جو غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کے سخت ناقد ہیں،طالب کے ساتھ ایک مدعو مہمان ہنی المدھون بھی  ہے جو ایک فلسطینی ہے جس نےاسرائیل کی جانب سے جنگ شروع کرنے کے بعد سے اپنے خاندان کے 150 سے زائد افراد کو کھو دیا۔

راشیدہ طالب نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا 'میں اقتدار کے سامنے سچ بولنے اور سب کے لیے انصاف کے لیے کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گی'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.