: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 18 جنوری (یو این آئی/اسپوتنک) امریکی ریپبلکن ایوان نمائندگان ملک کی سرحد کے غلط انتظام، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے اور میکسیکو کے ساتھ سرحد پر افراتفری پھیلانے میں مدد کرنے پر ہوم داخلی سلامتی کے سکریٹری
الیکزانڈرو مایورکس کے خلاف مواخذے کی تیاری کر رہا ہے سی این این نے یہ رپورٹ دی ہے منگل کو جاری ہونے والی سی این این کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سینئر ریپبلکن کابینہ سیکرٹری کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے پر زور دے رہے ہیں۔