the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

الینوائے کے گاؤں پلین فیلڈ میں پیش آنے والے ایک گھناؤنے جرم میں، ایک چھ سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچے کو ہفتے کے روز ایک 71 سالہ شخص نے چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وڈیہ الفیوم



نامی لڑکے اور اس کی 32 سالہ ماں حنان شاہین پر ان کے مالک مکان جوزف زوبا نے حملہ کیا۔ وڈیہ المناک طور پر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جب کہ شاہین اسپتال میں داخل تھے۔

شاہین گزشتہ 12 سال سے امریکا میں مقیم ہیں اور وڈیہ کی پیدائش امریکا میں ہوئی۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.