the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 15 مئی (رائٹر) امریکی سفارت کار نے پاکستان میں ایک بڑے سڑک حادثے میں ملوث ہونے کے باوجود کل پاکستان کو چھوڑ دیا۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔
ترجمان نے رائٹر کو میل کر کے کہا’’ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان میں سڑک حادثے میں ملوث امریکی سفارت کار نے پاکستان چھوڑ دیا ہے‘‘۔
ترجمان نے نہ تو امریکی سفارت کار کی شناخت ظاہر کی اور نہ ہی اس معاملے میں دیگر کوئی تفصیلات بتائی۔
پاکستان کی میڈیا



رپورٹس کے مطابق امریکہ کے فوجی محکمہ سے منسلک ڈپلومیٹ کے پاکستان چھوڑنے پر روک لگا دی گئی تھی۔ امریکہ کی طرف سے سفارت کار کو واپس لانے کے لئے بھیجے گئے طیارے کو بیرنگ واپس لوٹنا پڑا تھا۔
اسلام آباد کی ایک عدالت نے جمعہ کو فیصلہ دیا تھا کہ سڑک حادثے کے اس معاملہ میں امریکی سفارت کار کے مدافعتی حقوق(ڈیفنس رائٹس) لاگو نہیں ہوتے کیونکہ ان کی گاڑی نے 22 سالہ موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری ہے جس سے اس نوجوان کی موت ہو گئی۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.