واشنگٹن 19 اپریل (رائٹر) امریکن فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے ) نے کہا ہے کہ وہ اپنے 220 جیٹ انجنوں کا معائنہ کرے گا۔
ایسٹ ویسٹ ایئر لائنز کے طیارہ میں دھماکے کی تحقیقات کے بعد ایف اے
اے نے یہ فیصلہ لیا ہے۔
تفتیش کاروں نے کل بتایاکہ ایسٹ ویسٹ ایئر لائنز طیارہ کا فین بلیڈ ٹوٹنے سے طیارے میں دھماکہ ہوا جس سے طیارہ کی کھڑکی ٹوٹ گئی اور ایک شخص کی موت ہو گئی۔