واشنگٹن،8دسمبر(رائٹر)امریکی کانگریس کے رکن ٹرینٹ فرینک نے کہا ہے کہ وہ دو سابق کانگریسی اراکین کی جانب سے ان کے خلاف شکایات کے پیش نظر اپنا استعفیٰ دے رہے ہیں۔
2003 سے کانگریس کے رکن
مسٹر فرینک نے ایک بیان میں کہا کہ ایک سروگیٹ مدر کی تلاش کی کاششوں کے سلسلے میں انہوں نے سابق کانگریسی رکن سے بات کی تھی اور ان دونوں نے اس کی شکایت بھی کردی۔
انہیں پتہ چلا کہ ہاؤس ایتھکس کمیٹی نے ان شکایتوں کی جانچ شروع کی ہے۔