the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 18 مئی (رائٹر) امریکی کانگریس کے ایوان زیریں ' ایوان نمائندگان' کی خفیہ کمیٹی کے رہنماؤں نے آج کہا کہ چین کی جانب سے سنگین خطرات کو دیکھتے ہوئے آئندہ مہینوں میں اس پر بات چیت کا ایک سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ 
چین سے سختی سے نمٹنے کے کانگریس کے اعلان کو دیکھتے ہوئے انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ 
ایوان نمائندگان کی خفیہ کمیٹی کے ریپبلکن صدر ڈیون نونس نے چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت پر بحث کے



دوران کہا کہ چین ابھر رہا ہے اور ہماری سکیورٹی، معیشت کے علاوہ ہمارے اقدار کے لئے بھی خطرہ پیدا کر سکتا ہے۔ 
انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے قانونی اور غیر قانونی طریقوں سے قومی سلامتی ٹیکنالوجی اور امریکی املاک دانش کو حاصل کرنے کی کوششوں پربھی بحث کی جائے گی۔ اب تک بند دروازوں کے اندر اپنی میٹنگیں منعقد کر نے والی انٹیلی جنس کمیٹی کے لیے اہم مسائل پر عوام کے درمیان بحث کرنا بہت غیر معمولی ہوگا۔ 
رائٹر۔ م ش ۔0940

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.