واشنگٹن، 11 اپریل (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اٹارني مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ پورن فلموں کی اداکارہ اسٹرومي ڈینيلز کو کی گئی ادائیگی مکمل طور پردرست ہے اور اس میں کسی طرح کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی ۔
سی این این چینل نے ان کے
انٹرویو کے حوالہ سے یہ اطلاع دی ہے۔
سی این این نے بتایا کہ اپنے دفتر اور گھر پر پیر کو وفاقی تحقیقاتی بيورو (ایف بی آئی) کے چھاپوں پر مسٹر کوہن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیشہ ورانہ، متحمل اور ایک ضروری کارروائی تھی۔