کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
واشنگٹن: امریکہ نے ایرانی بیلسٹک میزائل پروگرام اور ترقی سے متعلق ایک صنعتی کمپنی سے وابستہ ایران کے پانچ اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے سکریٹری ا سٹيوین مچين نے کل ایک بیان میں کہا کہ "یہ پابندی ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں شامل اداروں کو ہدف بنا کر لگائی گئی ہے۔ ایرانی حکومت لوگوں کی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے سے زیادہ ترجیح میزائل پروگرام کو دیتی ہے۔
Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ممنوعہ قرار دیئے گئے اداروں میں دی شاہد اسلامی ریسرچ سینٹر، شاہد خراجي انڈسٹریز، شاہد دوم انڈسٹریز، شاہد سانیخوانی انڈسٹریز اور شاہد شستاري انڈسٹریز شامل ہیں۔ یہ تمام ادارے شاہد باقري صنعتی گروپ کے ماتحت اکائیاں ہیں۔ پابندیوں کی وجہ سے ان اداروں کی امریکہ میں موجود تمام جائیدادوں پر قبضہ کر لیا جائے گا۔ ساتھ ہی کوئی بھی امریکی ان اداروں سے کسی قسم کا لین دین نہیں رکھے گا۔