: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کیف، 13 دسمبر (یو این آئی) امریکہ یوکرین کو 50.0 کروڑ ڈالر کا اضافی فوجی امدادی پیکیج فراہم کرے گا۔ یہ اطلاع جمعہ کو امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے دی۔ انہوں نے کہا ”صدر
بائیڈن نے 26 ستمبر کو سیکورٹی امداد میں اضافے کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت امریکہ یوکرین کو فوری طور پر در کار ہتھیاروں اور آلات کا ایک اور اہم پیچ فراہم کر رہا ہے... یہ اضافی امداد 50 کروڑ کی۔