: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 فروری (یواین آئی) یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین 27یورپی یونین کالج آف کمشنرز کے ساتھ 28 فروری 2025 کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر محترمہ ارسولا وان ڈیر لیین کا ہندوستان
کا یہ تیسرا دورہ ہوگا اس سے قبل وہ اپریل 2022 میں دو طرفہ سرکاری دورے پر اور ستمبر 2023 میں جی20 لیڈرس سمٹ میں شرکت کے لیے ہندوستان آئی تھیں مسٹر مودی اور محترمہ ارسلا وان ڈیر لیین ن بھی کثیرالجہتی میٹنگوں کے موقع پر باقاعدگی سے ملاقات کی ہے۔