: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 4 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر کو ئلہ و کانکنی جی کشن ریڈی نے تلگو زبان کو محفوظ رکھنے کی فوری ضرورت پر زور دیا اور گھر سے ایک تحریک شروع کرنے کی اپیل کی۔ حیدر آباد انٹر نیشنل کنونشن سنٹر (ایچ آئی سی
سی) میں منعقدہ ورلڈ تلگو فیڈریشن کی 12 ویں دو سالہ کا نگریس میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تلگو زبان کو مادری زبان کے طور پر پروان چڑھانے کی اہمیت پر زور دیا تا کہ اس کے ثقافتی اور لسانی ورثہ کو محفوظ رکھا جا سکے۔