: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 7 ستمبر (یو این آئی )ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اور بہار قانون ساز اسمبلی کے رکن اختر الایمان نے اردو ٹرانسلیٹر اور اسسٹنٹ ٹرانسلیٹر کی جلد پوسٹنگ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ
اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اردو ٹرانسلیٹر وں کی کونسلنگ اور اور ڈائرکٹوریٹ کے ذریعہ ان کے کاغذات کی جانچ کا عمل پورا ہوئے مہینوں گزر چکے لیکن اب تک ان کی پوسٹنگ نہیں ہوئی ہے ۔