the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قنوج:12فروری(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش میں ایکسپریس وے سمیت دیگر بڑی پروجکٹوں کی کامیابی کے پیچھے مرکز اور ریاستی حکومت میں بہتر تال میل کو اہم وجہ قرار دیتے ہوئے رائے دہندگان سے ریاست میں ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومت بنانے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے مرکزی اسکیمات سے استفادے کے لئے یوپی میں بہتر تال میل والی حکومت کو ناگزیر قرار دیا۔
مودی نے ہفتہ کو قنوج کے تروا اسمبلی



حلقے میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں گذشتہ پانچ سالوں میں ایکسپریس وے اور ندی جوڑو پروجکٹس سمیت دیگر اہم کاموں کی کامیابی کے پیچھے ڈبل انجن کی حکومت کو اہم وجہ بتایا۔ انہوں نے کہا’یہ ڈبل انجن کی حکومت ہی ہے جس کی وجہ سے 100سال کے سب سے بڑے بحران، کورونا وبا کا یوپی نے ڈٹ کا مقابلہ کیا۔ اگر یہ بحران سال 2017 سے پہلے ان اقربا پروری کے حاموں لوگوں کے اقتدار میں آیا ہوتا تو اترپردیش کو بہت بڑی پریشانی سے گذرنا پڑتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.