: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 09 اگست ( یو این آئی ) راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن نے جمعہ کو چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کے لہجے (بات کرنے کے انداز) پر سوال اٹھائے، جس کی وجہ سے چیئرمین ناراض ہوگئے اور انہوں نے
باوقار طرز عمل کا مشورہ دیا، جب کہ اس دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا راکین نے ' داداگیری نہیں چلے گی' کے نعرے لگاتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا جس کے بعد اپوزیشن کے طرز عمل کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے ایوان میں مذمتی تحریک پیش کی گئی۔