the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 3 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لا سے انڈیا گروپ کے لیڈروں کی بات چیت کے بعد بھی اپوزیشن اراکین نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مکر دوار میں زبردست مظاہرہ کیا۔
پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے عین قبل اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے مکر دوار کے باہر مظاہرہ کیا اور حکومت سے کہا کہ وہ پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بحث کرے



اور من مانی طریقے سے نہیں بلکہ سب کی رضامندی سے پارلیمنٹ چلانے کا کام کرے۔
اس سے پہلے انڈیا گروپ کے لیڈروں نے مودی اڈانی ایک ہے' کے بینر کے ساتھ مظاہرہ کیا اور بہت سے ممبران ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر اس میں شامل ہوئے۔اس مظاہرے میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ حال ہی میں منتخب ہونے والی وائناڈ کی ایم پی پرینکا گاندھی واڈر اسمیت کئی اراکین موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.