the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مئو:27اکتوبر(یواین آئی) بی جے پی کے خلاف دلت، محروم،استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات سے اتحاد قائم رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربرا اکھلیش یادو نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سبھی طبقات کا مستقبل طے کرے گا جن کے مفاد کو بی جے پی راج میں دبایا اور کچلا گیا ہے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی سربراہ اوم پرکاش راج بھر کے ساتھ ریلی کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر یادو نے بدھ کو کہا کہ اوم پرکاش راج بھر کا تعاون اور حمایت تاریخی کام کرے گا اور اس کی بدولت ہم آپ سبھی کا کھویا احترام واپس



دلائیں گے۔
ضلع میو کے ہلدھر پور علاقے میں منعقد سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے 19ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد مہا پنچایت میں مہمان خصوصی کے طور پر اکھلیش یادو نے پارٹی کے جھنڈے کا رنگ پیلا و سماج وادی پارٹی کی ٹوپی کا رنگ لال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا'آج مئو میں لال پیلا ایک ہوئے ہیں۔ ان کی بھیڑ دیکھ کر دہلی و لکھنؤ میں کچھ لوگ لال ۔پیلے ہورہے ہونگے لیکن میں دعوی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ بی جے پی جس طرح سے اقتدار میں آئی تھی اوم پرکاش راج بھر نے وہراستہ بند کردیا ہے اور ہم لوگ اس میں اب سٹکنی لگانے کا کام کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.