the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرزاپور :04فروری(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہاں کہا کہ اترپردیش کو ایسی قیادت چاہئے جو حب الوطنی کے جذبے سے شرشار ہو اورایمانداری کے ساتھ یوپی کی ترقی کے لئے دن رات محنت کرنا جانتی ہو وزیر اعظم نے آج یہاں بی جے پی اور اس کی اتحادی پارٹیوں کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’یوپی کو ایسی قیادت چاہئے جو حب الوطنی کے جذبے سے شرشار ہو،یوپی کو کو لگاتار ایسی قیادت چاہئے جو ایماندار ہو او رجوریاست کی ترقی کے



لے دن رات محنت کرنا جانتی ہو۔
اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا یہ جو خاندانی لوگ ہیں ان کی تاریخ کا ایک ایک صفحہ کالی سیاہی رنگا ہوا ہے۔آپ اس تاریخ کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ان کی تاریخ ہزاروں کروڑ کے گھپلوں کی ہے۔ یوپی کو لوٹنے کی ہے۔ان کی تاریخ دہشت گردوں کو چھوڑنے کی ہے، فسادیوں کی معاونت کی ہے ان کی تاریخ مافیاوں کوتحفظ دینے اورمجرمین کو پالنے پوسنے کی ہے۔ یہ لوگ نہ ملک کو بھلا کرسکتےہیں اور نہ اترپردیش کا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.