: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ: 27 مارچ(ایجنسی) اترپردیش کے گورنر رام نائیک نے سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے اس ٹوئٹ کے جواب میں خط لکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے جس میں ایس پی
سربراہ نے گونرکو بی جے پی کا اسٹار انتخابی مہم ساز بتایا تھا ۔ گونرنے اپنے خط میں اکھلیش کو آئینی عہدوں کی بے ادبی نہ کرنی کی نصیحت کی ہے۔ مسٹر نائیک نے بدھ کو ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے نام اپنے خط میں لکھا" آپ کا ٹوئٹ نہایت ہی غیر ذمہ دارانہ ہے۔