the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بجنور:07فروری(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مغربی اترپردیش کے ووٹروں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ چودھری چرن سنگھ کی وراثت کا حوالہ دے کر آپ کو ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں ایسے لوگوں سے محتاط رہیں مودی نے پیر کو بجنور، امروہہ اور مرادآباد کے ووٹروں کو ورچولی خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) اتحاد پر جم کر ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے اپوزیشن کے کسی لیڈر کا نام لئےبغیر کہا کہ چودھری چرن سنگھ جی کی وراثت کا حوالہ



دے کر جو لوگ آپ کو ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ آپ ان سے یہ پوچھنا کہ جب ان کی حکومت تھی اس وقت گاؤں کو وہ کتنی بجلی دیتے تھے۔
مودی نے کہا’چودھری چرن سنگھ جی کے نظریات کو اپناتے ہوئے کسان کو احترام دلانا ہمارا مقصد ہے۔ ہم نے بجلی دی تاکہ ترقیاتی کام بڑھیں اورسابقہ حکومتوں نے بجلی نہیں دی تاکہ جرائم میں اضافہ ہو۔ پہلے کی حکومتوں میں یوریا کے لئے یو پی کے کسانوں نے لاٹھیاں تک کھائی ہیں۔ جنہوں نے کسانوں کو یہ دن دکھائے تھے وہ کبھی کسانوں کا فائدہ نہیں کرسکتے ہیں۔ وہ صرف کسانوں کو دھوکہ دے سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.