لکھنؤ: 23 مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش میں 11 بجے تک ملے رجحانات میں بی جے پی 55 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جبکہ بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سماج وادی پارٹی اتحاد 22 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔
وارانسی
میں چوتھے راونڈ کےاختتام پر وزیر اعظم نریندر مودی ایک لاکھ پانچ ہزار 271 ووٹوں سے پہلے مقام پر ہیں جبکہ ایس پی شالنی یادو 32 ہزار 504 ووٹوں کے ساتھ دوسرے مقام پر ہیں۔
کانگریس کے اجے رائے 20 ہزار 837 ووٹوں کے ساتھ تیسرے مقام پر ہیں۔