ممبئی ،5 جون (یو این آئی) کورونا وبا پر قابو پانے کے تناظر میں مہاراشٹر میں ’بریک دی چین ‘ کے تحت نافذ کی جانے والی پابندیوں میں 7 جون سے نرمی کی جائے گی۔
مہاراشٹر اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ، ریلیف اینڈ ری
ہیبلٹیشن کے پرنسپل سکریٹری اسیم گپتا نے جمعہ کی رات اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست کے اضلاع میں کووڈ انفیکشن شرح اور آکسیجن بیڈ کے استعمال کی بنیاد پر پانچ مراحل میں تقیسم کیا گیا ہے ۔