: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکا کے شہر نارتھ کیرولینا میں نامعلوم ملزمان نے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ علاقائی میئر نے اس واقعہ کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں ایک پولیس اہلکار کی بھی موت ہوئی ہے۔ ریلی کے میئر مینی این والڈون نے صحافیوں کو بتایا کہ مقامی
وقت کے مطابق شام 5 بجے کے قریب نیوس ریور گرین وے کے قریب متعدد افراد کو گولی مار دی گئی۔ پولس نے انہیں یہ اطلاع تقریباً 8 بجے دی ہے۔ ملزم نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ویک میڈ ہسپتال کے ترجمان ڈیب لوری نے کہا کہ فائرنگ سے منسلک چار افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ لیکن اس معاملے میں مزید معلومات فی الحال دستیاب نہیں ہیں۔