: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنے، 24 دسمبر (یو این آئی)لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج یہاں واقع ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروگرام میں طلباء، اساتذہ اور دیگر معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی تعلیم کا ایسا مندر ہے جہاں نئی سوچ اور نئے آئیڈیاز پیدا
ہوتے ہیں ، جن کے ذریعے سماجی و اقتصادی تبدیلیاں ممکن ہوسکتی ہیں اس موقع پر مسٹر برلا نے پنے پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور چھترپتی شیواجی مہاراج، لوک مانیہ تلک، مہاتما جیوتیبا پھولے، گوپال کرشن گوکھلے سمیت پنے کے تمام عظیم بیٹوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔