واشنگٹن، 24فروری (رائٹر) امریکہ دہائیوں پرانی اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مئی مہینہ میں یروشلم میں نیا سفارتخانہ کھولے گا اور اتفاق سے یہ اسرائیل کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے جارہا ہے ۔
امریکی
وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے کل کہاکہ یروشلم سفارتخانہ قونصل خانہ کی عمارت میں کام کرنا شروع کرے گا اور 2009کے آخر تک اسے نئی عمارت میں کھولا جائے گا۔