the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،9 جنوری (یو این آئی)امریکہ ایران کے حالات پر تشویش کا ظہار کرتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے حق کے صدر مولانا اعجاز عرف قاسمی نے کہاکہ ایران نے اپنے حق دفاع کا استعمال کیا ہے اور امریکہ کو ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت سے باز آنا چاہئے انہوں نے یہ بات آج یہاں جاری ایک بیان میں کہی ہے انہوں نے کہاکہ ایران اور امریکہ کامعاملہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد اس وقت شدت اختیار کرلیا تھا جب



امریکی صدر نے معاہدے سے ہٹنے کا اعلان کیا تھا اورا یران کے خلاف مزید سخت پا پندیا عائد کی تھیں۔
انہوں نے کہاکہ امریکہ اور ایران کے درمیان بحر ہرمز اور تیل ٹینکر کو ضبط کرنے سے لیکر دیگر معاملات میں کشیدگی جاری رہی تھی۔
اس کے باوجود اس قدر حالات کشیدہ نہیں تھے لیکن امریکہ ایرانی کمانڈر قدس کے سربراہ قاسم سلیمانی پر حملہ کرکے اپنی حارجیت کا ثبوت پیش کردیا اور اس طرح اس نے ایران کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.