واشنگٹن ، 6 جنوری (یو این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے برطانوی جریدے کے مضمون میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکہ پر لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مستر د
کر دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے۔