the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 2 ستمبر (یو این آئی/سپوتنک) امریکی حکومت افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلاء کی تکمیل کے بعد باقی امریکیوں کو بھی نکالنے سے پہلے فضائی اور زمینی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے سیاسی امور وکٹوریہ نولینڈ نے بدھ کو یہ اطلاع دی انہوں نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا



’’افغانستان میں رہ جانے والے امریکیوں کے انخلا کا عمل شروع کرنے سے پہلے ہمیں سب سے پہلا فضائی اور زمینی راستوں کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔ ہم اس سمت میں کام کر رہے ہیں‘‘۔
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کے بعد امریکی محکمہ خارجہ اور وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ 100 سے 200 امریکی شہری اب بھی اس ایشیائی ملک میں باقی رہ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.